Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینشہر نامہ

رعناواری میں اراضی دھنسنے سے خوف وہراس، 6 مکان غیر محفوظ قرار

Mazar Khan
Last updated: June 23, 2024 8:19 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

سرینگر// جموں وکشمیر کے گرمائی دارلخلافہ سرینگر کے خواجہ پورہ سید پورہ رعناواری میں اراضی دھنس جانے سے چھ رہائشی مکانوں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں جس سے پورے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔
معلوم ہوا ہے کہ ضلعی انتظامیہ وابستہ آفیسران نے علاقے کا دورہ کیا اوررہائشی مکانوں کو غیر محفوظ قرار دیا۔
اطلاعات کے مطابق پچھلے ایک ہفتے سے سری نگر کے خواجہ پورہ سید پورہ رعناواری علاقے میں اراضی دھنس جانے سے رہائشی مکانوں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں۔
مقامی لوگوں نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہاکہ پچھلے ایک ہفتے سے اراضی دھنس جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
انہوں نے کہاکہ ابھی تک سات رہائشی مکانوں میں شگاف پڑ گئے ہیں جس وجہ سے مکین رہائشی مکانوں کے اندر جانے سے خوف محسوس کر رہے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پٹواری نے گزشتہ روز علاقے کا دورہ کیا اور رہائشی مکانوں کو غیر محفوظ قرار دے کر لوگوں کو دوسری جگہ منتقل ہونے کی صلاح دی۔
تاہم مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ ہم غریبی کی سطح سے نیچے زندگی گزر بسر کرنے والے لوگ ہیں لہذا ضلعی انتظامیہ کو فوری طورپر متاثرین کو امداد فراہم کرنی چاہئے۔
لوگوں نے الزام لگایا کہ ضلعی انتظامیہ کے کسی بھی سینئر عہدیدار نے علاقے کا دورہ نہیں کیا۔
انہوں نے ایل جی منو ج سنہا نے اپیل کی ہے کہ متاثرین کی باز آباد کاری کی خاطر فوری طورپر اقدامات اٹھائے جانے چاہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
عوامی خدمت حکومت کی اولین ترجیح: وزیر تعلیم
تازہ ترین
گرمیوں کی چھٹیوں میں فی الحال توسیع نہیں ہوگی: سکینہ یتو
تازہ ترین
دلائی لامہ کی موت کے بعد ہوگا ان کے جانشیں کا انتخاب، گادین فوڈرنگ ٹرسٹ کو سونپی گئی ذمہ داری
برصغیر
بڈگام پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

ایڈوکیٹ جنرل کی تقرری میں تاخیر کیوں؟ وحیدہ پرہ کا حکومت سے سوال

July 2, 2025
تازہ ترین

پہلگام واقعے کے باوجود یاتریوں میں زبردست جوش و جذبہ ہے:ست پا ل شرما

July 2, 2025
تازہ ترینکشمیر

مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری

July 2, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?