عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/جموں سے آئی ایس آئی اے کی ایک ٹیم ہمراہ پولیس پارٹی نورباغ کے پمپوش کالونی علاقے میں چھاپہ مار رہی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ منظور احمد خان ولد نور محمد کے گھر پر ایس آئی اے کے اہلکاروں نے پولیس کے ہمراہ چھاپہ مارا۔
منظور احمد خان پیشے سے کار ڈیلر ہے۔تاہم حکام نے چھاپے کے حوالے تفصیلات ظاہر نہیں کی ہے۔