عظمیٰ ویب ڈیسک
جموں//آنند جین-آئی پی ایس نے جموں میں پولیس ہیڈ کوارٹر جموں و کشمیر میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) آرمڈ جموں و کشمیر کا عہدہ سنبھالا۔ان کی آمد پر اے پولیس کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔
اس موقع پر موجود سینئر افسران سارہ رضوی-آئی پی ایس، ڈی آئی جی آئی آر جموں، شیو کمار شرما-آئی پی ایس ڈی آئی جی جے کے ایس رینج، ونود کمار-آئی پی ایس، ڈی آئی جی اے پی جموں، دلیپ کمار-ایس ایس پی اسٹاف آفیسر ٹو اے ڈی جی پی آرمڈ جموں کشمیراور دیگر ان موجود تھے۔
آنند جین-آئی پی ایس، 1999 بیچ کے ایک آئی پی ایس افسر جو کہ اے ڈی جی پی جموں زون کے طور پر کام کر رہے تھے ۔
آنند جین نے اے ڈی جی پی آرمڈ جموں و کشمیر کا عہدہ سنبھالا
