Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ کو یاتریوں کے استقبال کے لئے آراستہ کیا جار ہا ہے

KU Admin
Last updated: May 30, 2025 11:39 am
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/سالانہ شری امرناتھ جی یاترا کے لئے جہاں سیکورٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے وہیں یاتریوں کے لئے تمام تر سہولیات کو یقینی بنانے کے لئے بھی کام شد و مد سے جاری ہے جموں میں واقع بھگوتی نگر بیس کیمپ میں یاتریوں کے قیام و طعام کی بہتر سے بہتر سہولیات کو یقینی بنانے کے لئے کاریگر و مزدور مختلف کاموں میں ان دنوں مصروف ہیں۔
ملک بھر کے یاتری بھگوتی نگر بیس کمیپ پر ہی جمع ہوکر بالتل اور پہلگام کے راستوں سے شری امر ناتھ جی یاترا کے لئے کشمیر روانہ ہوتے ہیں۔امسال 39 دنوں پر محیط یہ پوتر یاترا 3 جولائی سے شروع ہوکر 9 اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔ذرائع نے بتایا ’’یاترا کے پیش نظر جموں کے بھگوتی بیس کمیپ پر تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔‘‘
انہوں نے کہا ’اس کیمپ میں یاتریوں کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے کے لئے جہاں پہلے سے موجود انفرااسٹرکچر کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے وہیں نئی اور جدید ترین فسلٹیز کو بھی یاتریوں کے لئے بہم رکھا جا رہا ہے‘۔ان کا کہنا تھا کہ کیمپ کو رنگ و روغن سے آراستہ و پیراستہ کیا جا رہا ہے اور وہاں قیام و طعام کی سہولیات کو بھی بہتر بنایا جا رہا ہے۔
ایک ذمہ دار نے بتایا ’’کیمپ میں صفائی ستھرائی سے لے کر لنگر سہولیات تک تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔‘‘جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے لے کر پہلگام اور بالتل تک تمام راستوں پر طبی مراکز، ٹریفک مینجمنٹ، پینے کے پانی، بجلی، قیام و طعام اور مواصلاتی نظام کی بہتری پر کام تیز کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ حکام کے مطابق شردھالوؤں کے لیے سہولیات اور خدمات کو مزید بہتر بنانے کے لیے امسال مختلف نئے اقدام کئے گئے ہیں۔ادھر محفوظ اور پر امن یاترا کو یقینی بنانے کے لئے سیکورٹی کے بھی فقیدالمثال انتظامات کئے جا رہے ہیں۔
مرکزی وزارت داخلہ نے اس سال یاترا کے لیے 580 نیم فوجی کمپنیوں پر مشتمل تقریباً 42,000 اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔ ان میں سے 424 کمپنیاں جموں و کشمیر روانہ کی جا رہی ہیں، جب کہ باقی یونٹس، جن میں وہ 80 کمپنیاں بھی شامل ہیں جو ’آپریشن سندور‘ کے دوران پہلے ہی یو ٹی میں تعینات تھیں، کو یاترا کے راستے، سری نگر سمیت حساس علاقوں میں دوبارہ تعینات کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
حکومت سیاحتی شعبے کی بحالی کیلئے پرعزم، وزیر اعلیٰ ذاتی طور کوششوںمیں سرگرم: مشیر ناصر
تازہ ترین
جنرل اوپندر دیویدی نے جموں و کشمیر کے پارگوال سیکٹر میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
تازہ ترین
سنتھن ٹاپ پر تازہ برف باری، دو درجن سے زائد مسافر گاڑیاں درماندہ ،بحالی کا کام شروع
تازہ ترین
اودھم پور میں 5 ماہ میں 2 کروڑ روپیوں کی منشیات ضبط، 62 اسمگلر گرفتار:پولیس
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

میلہ کھیر بھوانی کے لئے سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں:آئی جی پی کشمیر

May 31, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

دہشت گردوں کے ذریعے ’’پراکسی وار‘‘ کیا گیا تو گھر میں گھس کر ماریں گے :نریندر مودی

May 31, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

آپریشن سندور دہشت گردوں کے خلاف کامیاب ترین مہم ، گولی کا جواب ملے گاگولی سے: مودی

May 31, 2025
تازہ ترین

اودھم پور میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?