عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/جموں و کشمیر حکومت نے شالین کابرا، آئی اے ایس، کو یونین ٹیریٹری کا سرکاری ترجمان نامزد کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر کی جانب سے جاری کردہ ایک حکم نامے کے مطابق، شالین کابرا جو اس وقت جل شکتی محکمہ میں فنانشل کمشنر (ایڈیشنل چیف سیکریٹری) کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں، اب جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری کے سرکاری ترجمان ہوں گے۔
شالین کابراجموں و کشمیر کے سرکاری ترجمان مقرر
