شاہ ظہور کرکٹ سٹیڈیم تملہ ہال پلوامہ میں شاہورہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کا اہتمام کیا گیا۔ یہ ٹورنامنٹ ضلع انتظامیہ پلوامہ، محفل بہارِ ادب شاہورہ پلوامہ کشمیر اور یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے کیا گیا۔اس دوران ضلع ترقیاتی کونسل کے چیئرمین نے سول سوسائٹی، سپورٹس ٹیموں، ماہرین تعلیم اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔