اہم سرکاری محکموں میں متعدد اسامیاں خالی،گول میں احتجاجی مظاہرہ

Mazar Khan
0 Min Read

گول کی سیاسی و سماجی تنظیموں نے اہم انتظامی محکموں میں خالی آسامیوں کے خلاف تحصیل ہیڈ کوارٹر گول میں لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے 10دن کے بعد مسائل حل نہ ہونے پر سخت احتجاج کا انتباہ دیا۔
‘ویڈیو:زاہد بشیر

Share This Article