عظمیٰ ویب ڈیسک
کشتواڑ// کشتواڑ ضلع کے پلر ناگسینی علاقے میں مکان گرنے کے واقعے میں کم از کم چھ افراد زخمی ہوئے۔
ذرائع نے بتایا کہ پلر ناگسینی میں ایک مکان گر گیا جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوئے۔
انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو پی ایچ سی کیرو منتقل کیا گیا جہاں سے چار کو افراد کو مزید علاج کے لیے ضلع ہسپتال کشتواڑ منتقل کر دیا گیا۔