Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

مودی، راجناتھ، شاہ، گڈکری، شیوراج نے لوک سبھا کی رکنیت کا حلف لیا

Mazar Khan
Last updated: June 24, 2024 1:34 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
File Photo
SHARE

یواین آئی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں 18ویں لوک سبھا کے رکن کے طور پر حلف لیا پروٹیم اسپیکربھرتری ہری مہتاب نے مسٹرمودی کو سب سے پہلے حلف دلایا اس کے بعد پریزائیڈنگ افسران کے پینل کے رکن کے طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے رادھا موہن سنگھ نے حلف لیا صبح 11 بجے ایوان کے جمع ہونے سے پہلے قائد ایوان وزیر اعظم مسٹرمودی، ڈپٹی لیڈر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امت شاہ، روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر نتن گڈکری، زراعت، کسانوں کی بہبود، دیہی ترقی کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان، شہری ترقیات، ہاؤسنگ اور توانائی کے وزیر منوہر لال کھٹر وغیرہ لیڈران ایوان میں موجود تھے۔

ٹھیک 11 بجے جب ایوان کا اجلاس ہوا، مسٹرمہتاب نے اپنی نشست سنبھالی اور اس کے فوراً بعد قومی ترانہ بجایا گیا۔ 18ویں لوک سبھا کے تمام ممبران کو ان کے انتخاب پر مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔ اس کے بعد لوک سبھا کے سکریٹری جنرل اُتپل کمار سنگھ نے الیکشن کمیشن کی طرف سے فراہم کردہ نومنتخب ارکان پارلیمنٹ کی فہرست ہندی اور انگریزی میں ایوان کی میز پر رکھی۔ اسپیکر نے ایوان کو مطلع کیا کہ مسٹر راہل گاندھی نے کیرالہ کی وائناڈ سیٹ سے اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ہے اور اسے قبول کر لیا گیا ہے۔

اس کے بعد مسٹرمہتاب نے حلف کی تقریب کے ضوابط بتائے کہ سب سے پہلے قائد ایوان کے طورپر وزیر اعظم، پھر پریزائیڈنگ افسران کے پینل کے ممبران، پھر مرکزی کابینہ کے وزیر، پھر آزادانہ چارج والے وزیر مملکت اور پھر وزیر مملکت حلف لیں گے۔ اس کے بعد ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی ترتیب میں حروف تہجی کے مطابق ارکان پارلیمنٹ کو حلف کے لیے بلایا جائے گا۔جیسے ہی لوک سبھا کے جنرل سکریٹری نے حلف کے لیے وزیر اعظم مودی کا نام پکارا، حکمراں پارٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ مسٹر مودی اسپیکر سیٹ کے دائیں جانب ڈائس پر آئے اور حلف لیا اور پھر رکنیت کے رجسٹر پر دستخط کئے۔ اس کے بعد کانگریس کے مسٹرکوڈیکنیل سریش اور دراوڑ منیترا کزگم کے مسٹر ٹی آر بالو کے نام لئے گئے لیکن وہ دونوں اس وقت ایوان میں موجود نہیں تھے۔ بی جے پی کے رادھا موہن سنگھ نے دوسرے نمبر پر اور تیسرے نمبر پر مسٹر فگن سنگھ کلستے نے حلف لیا۔ ترنمول کانگریس کے سدیپ بندیوپادھیائے بھی پریزائیڈنگ افسران کے پینل میں شامل ہیں لیکن حلف برداری کے وقت وہ بھی ایوان میں موجود نہیں تھے۔

اس کے بعد ڈپٹی لیڈر راج ناتھ سنگھ، مسٹر امت شاہ، مسٹر گڈکری، مسٹر چوہان، مسٹرکھٹر وغیرہ جیسے وزراء نے حلف لیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین
’ہولسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام‘ کشمیر کے 13 لاکھ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا
تازہ ترین
کشمیر میں سیب کی پیداوار بڑھانے کے لیے کلین پلانٹ سینٹر قائم کیا جائے گا: مرکزی وزیر
تازہ ترین
ہاجن میں دریائے جہلم میں نوعمر لڑکا غرقآب، بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

سرینگر کے شیوپورہ میں نہانے کے دوران نوجوان لڑکا غرقآب

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

July 4, 2025
تازہ ترین

امرناتھ یاترا: جموں بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا تیسرا قافلہ روانہ

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?