Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پہلی ای صحت ایپ کو لانچ کیا

KU Admin
Last updated: April 16, 2025 2:23 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بدھ کے روز پہلی ای صحت ایپ کو لانچ کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک جامع اور ون اسٹاپ ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے جو جموں و کشمیر کے لوگوں بشمول شہریوں، ڈاکٹروں اور طبی پیشہ ور افراد کے صحت کی دیکھ بھال کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یہ صحت ایپ ہر شہری کے لیے معیاری صحت کی دیکھ بھال کو مزید قابل رسائی اور موثر بنانے کی جانب ایک قدم ہو گی۔
وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کوایکس پر اپنے پوسٹ کیا۔انہوں نے کہاصحت پہلی دولت ہے، آج ای – صحت ایپ کو لانچ کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے، یہ ایک جامع، ون اسٹاپ ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے جو جموں و کشمیر کے لوگوں بشمول شہریوں، ڈاکٹروں اور طبی پیشہ ور افراد کے صحت کی دیکھ بھال کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ صحت ایپ ہر شہری کے لیے معیاری صحت کی دیکھ بھال کو مزید قابل رسائی اور موثر بنانے کی جانب ایک قدم ہو گی۔عمر عبداللہ نے کہا کہ یہ ایپ صحت مند مستقبل کے لئے ایک ڈیجیٹل حل ہے۔انہوں نے پوسٹ میں کہا: ‘ ٹیکنالوجی پر مبنی صحت کی دیکھ بھال کے ساتھ لوگوں کو بااختیار بنانا فلاح و بہبود ترقی کی بنیاد ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
صفاپورہ میں خاتون کے مبینہ قتل پر احتجاجی مظاہرہ
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے زائد از 6 ہزار یاتریوں کا تیرہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ سمیت حکمران جماعت کے معتدد لیڈران کی مزارِ شہداء پر حاضری
برصغیر
ہندوستانی نرس نمیشا کو یمن میں پھانسی سے بچانے کی درخواست پر عدالتِ عظمیٰ میں سماعت آج
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

کشمیر میں منتخب حکومت کو قید کرنے کی خبر دبانے والے اخبار فروش شرم کریں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

July 14, 2025
تازہ ترین

زیڈ موڑ ٹنل کے قریب سڑک حادثہ، تین سی آرپی ایف زخمی

July 14, 2025
صفحہ اول

۔13جولائی کوپائین شہر میں عارضی بندشیں | سرکار کے ہاتھوں سرکار بند | سیاسی رہنمائوں کی گھروں میں نظر بندی غیر جمہوری اقدام: وزیراعلیٰ

July 13, 2025
صفحہ اول

ملی ٹینسی کے دبائے گئے43کیسوں کی تحقیقات شروع | جج نیل کانٹھ گنجو اور وندہامہ قتل عام سمیت کشمیری پنڈتوں کے23معاملات دوبارہ کھولے جائیں گے: ایل جی

July 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?