Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

جموں صوبے میں تین درجن جنگلی علاقوں میں بیک وقت تلاشی آپریشن کا آغاز

KU Admin
Last updated: February 22, 2025 4:27 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
جموں/جموں صوبے کے پونچھ ، راجوری ، ادھم پور ، کٹھوعہ ، ڈوڈہ اور کشتواڑ کے تین درجن علاقوں کو سیکورٹی فورسز نے محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سراغ رساں کتوں اور ڈرون کیمروں کے ذریعے جنگلی علاقوں پر نگرانی کا عمل تیز کیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے جموں صوبے کے پونچھ، راجوری ، ادھم پور ، کٹھوعہ ، ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک متعدد جنگلیعلاقوں کو محاصرے میں لے کر لوگوں کے چلنے پھرنے پر پابندی عائد کی ہے۔
ذرائع کے مطابق فوج، بی ایس ایف ، سی آر پی ایف اور جموں وکشمیر پولیس کی ٹیموں نے مشترکہ طورپر تلاشی آپریشن لانچ کیا ہے۔باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب پونچھ کے گرسی علاقے میں دو ملی ٹینٹوں کو دیکھا گیا جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے وسیع پیمانے پر ملی ٹینٹ مخالف آپریشن شروع کیا ۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ دہشت گردوں کو تلاش کرنے کی خاطر جدید ٹیکنالوجی کو بھی بروئے کارلایا جارہا ہے۔دفاعی ذرائع نے لائن آف کنٹرول کے متصل تین درجن کے قریب علاقوں میں بیک وقت ملی ٹینٹ مخالف آپریشن شروع کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ لوگوں سے تلقین کی گئی ہے کہ وہ فی الحال جنگلی علاقوں کی اور جانے سے گریز کریں۔
انہوں نے کہاکہ مقامی لوگوں نے اطلاع دی ہے کہ پونچھ کے گرسی علاقے میں دو مشتبہ افراد کو دیکھا گیا جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے کارڈن اینڈ سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔انہوں نے مزید بتایاکہ آپریشن کے دوران فی الحال کوئی مشکوک شئے یا ملی ٹینٹوں کے ساتھ آمنا سامنا ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔آخری اطلاعات موصول ہونے تک آپریشن جاری تھااس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نیشنل کانفرنس نے 9ماہ کی حکومت میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا: غلام حسن میر
تازہ ترین
ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
برصغیر
عمر عبداللہ کی جموں سنسکرتی اسکول طلبا اور این ایس ایس رضاکاروں کے ساتھ ملاقات
تازہ ترین
گھر میں بند رکھ کر ہمارے دِلوں سے شہداء کی یادیں نہیں مٹائی جا سکتیں ہیں: میر واعظ عمر فاروق
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان

July 18, 2025
تازہ ترین

جی ایم سی جموں میں جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، طبی خدمات بری طرح متاثر

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترین

کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا کیا خیر مقدم

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?