سیکورٹی فورسز نے پونچھ ایل او سی کے قریب سرچ آپریشن شروع کیا

KU Admin
1 Min Read

عشرت حسین بٹ

پونچھ// ضلع پونچھ کے سرحدی علاقہ میں فوج ایس او جی کی جانب سے ملی ٹینٹوں کی مشتبہ نقل و حرکت کے بعد سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہےــ
ایک سینئر پولیس آفسر کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیان رات کو پونچھ کے گلُ پور سیکٹر میں مشتبہ آفراد کی نقل و حرکت دیکھی گئی جس کے بعد پورے علاقے میں سرچ آپریشن چلایا جا رہا ہے ـ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے

Share This Article