Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

سری نگر حج ہائوس سے عازمین حج کا دوسرا قافلہ روانہ

KU Admin
Last updated: May 14, 2025 10:42 am
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد عازمین حج کا مکہ معظمہ کی طرف رخ کرنے کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوا۔سری نگر میں واقع حج ہائوس سے بدھ کی صبح 151 عازمین حج پر مشتمل دوسرا قافلہ روانہ ہوا۔جموں وکشمیر حج کمیٹی کے مطابق بدھ کے روز دو پروازوں میں عازمین حج سفر محمود پر روانہ ہوں گے۔سری نگر سے عازمین کا پہلا قافلہ 4 مئی کو روانہ ہوا تھا۔
واضح رہے کہ ہندوستان اور پاکستان نے ہفتہ کو لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر جنگ بندی پر اتفاق کیا۔دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب ہندوستانی مسلح افواج نے گزشتہ ہفتے پہلگام حملے کے جواب میں پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر (پی او جے کے) میں دہشت گردوں کے لانچ پیڈ کو نشانہ بنایا۔اس کے بعد پیدا شدہ صورتحال کے پیش نظر سری نگر ہوائی اڈے کو احتیاطی طور پر بند کر دیا گیا تھا اور جموں وکشمیر حج کمیٹی نے بھی حج پروازوں کو ملتوی کر دیا تھا۔
متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ 14 اور 15 مئی کی حج پروازیں پہلے شیڈول کے مطابق ہی ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ ان کے بغیر جو پروازیں منسوخ ہوئی تھیں ان کا نیا شیڈول بنایا جائے گا۔ان کا کہنا تھاہماری کل 11 پروازیں تھیں جن میں سے 3 ہزار 3 سو 78 عازمین کو جانا تھا اس میں 4 مئی کو 178 عازمین کا ایک قافلہ روانہ ہوا ہے۔
ادھر حج ہائوس پر جمع ہونے والے عازمین میں انتہائی جوش وخروش تھا۔عازمین حج خواہ وہ مر د تھے یا خواتین شہر مقدس کے دیدار کے لئے بے قرار نظر آ رہے تھے اور شوق سفر میں آبدیدہ تھے۔ایک خاتون عازم نے اشکبار آنکھوں سے کہااللہ تعالیٰ نے ہمیں یہ سعادت بخشی،یہ ہماری خوش نصیبی ہے، اب بس یہی دعا ہے کہ ہمارا حج قبول ہو۔انہوں نے کہاہم وہاں سب کے خوشی و خوشحالی کے لئے دعا کریں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
چین کے اعلیٰ حکام نے ہندوستان، پاکستان کے سفیروں سے ملاقات کی
برصغیر
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا دورہ اُوڑی، گولہ بار ی کے دوران جاں بحق خاتون نرگس بیگم کے اہل خانہ سے ملاقات کی
تازہ ترین
شمالی فوج کے کمانڈر کی ایل جی منوج سنہا سے ملاقات، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
تازہ ترین
سرینگر میں ٹی آر سی کے قریب دلخراش سڑک حادثہ ،دو نوجوان جاں بحق
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

پائن لیبز کے اشتراک سے جے کے بینک نے RuPay کریڈٹ کارڈ متعارف کروا دیا

May 14, 2025
تازہ ترین

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

May 14, 2025
تازہ ترین

سابق سکریٹری دفاع اجے کمار کو یونین پبلک سروس کمیشن کا چیئرمین مقرر کیا گیا

May 14, 2025
برصغیرتازہ ترین

اعلیٰ فوجی قیادت نے آپریشن سندور کے بارے میں ماہرین اور سابق فوجیوں کے ساتھ گہرائی سے تبادلہ خیال کیا

May 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?