Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

کٹھوعہ کے ہیرانگر میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن جاری

KU Admin
Last updated: June 2, 2025 5:13 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے ہیرانگر علاقے میں پیر کو اُس وقت سکیورٹی فورسز نے تلاشی کارروائی شروع کی جب ایک شہری نے تین مشتبہ افراد کو جنگلاتی علاقے کے قریب دیکھا۔حکام کے مطابق، مشتبہ نقل و حرکت ہیرا نگر سلادی نامی علاقے میں دیکھی گئی جس کے بعد مقامی پولیس، فوج اور نیم فوجی دستوں نے مشترکہ طور پر علاقے کو محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی ایجنسیوں کو الرٹ کر دیا گیا، اور پورے علاقے میں نگرانی سخت کر دی گئی ہے، خاص طور پر جموں-پٹھانکوٹ قومی شاہراہ پر چوکسی میں اضافہ کیا گیا ہے۔
علاقے میں ڈرونز اور جدید آلات کی مدد سے مشتبہ افراد کا سراغ لگانے کی کوششیں جاری ہیں۔ فی الوقت کسی گرفتاری یا تصادم کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے تاہم حکام کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن احتیاطی طور پر جاری رہے گا ۔
ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی مشتبہ سرگرمی کی فوری اطلاع قریبی پولیس اسٹیشن کو دیں تاکہ امن و امان کو برقرار رکھا جا سکے۔دفاعی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں داخل ہونے اور نکلنے کے تمام راستے سیل کر دیے ہیں اور تلاشی مہم اس وقت تک جاری رہے گی جب تک کہ صورتحال مکمل طور پر واضح نہ ہو جائے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پونچھ قصبہ میں پانی کی شدید قلت عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا ،انتظامیہ سے توجہ کی اپیل
پیر پنچال
کلائی پونچھ میں شدید بارش سے 2مکان منہدم
پیر پنچال
راجوری۔سرنکوٹ سڑک پر پسی کا قہر،نجی گاڑی ملبہ کی زد میں آگئی| جانیں معجزانہ طور پر بچ گئیں،تعمیراتی کمپنی اور گریف کے خلاف نعرے بازی
پیر پنچال
کوٹرنکہ بس سٹینڈ میں ہولناک آتشزدگی، تین منزلہ مکان خاکستر، نوجوانوں کا احتجاج فائر سروس کی غیر موجودگی پر حکومت کے خلاف شدید غم و غصہ،یقین دہانی کے بعد احتجاج ختم
پیر پنچال

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کا کوئی امکان نہیں

June 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

پہلگام حملے کے بعد کھیر بھوانی میلہ میں عقیدت مندوں کی شرکت ملی ٹینٹوں کے عزائم کی شکست : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

June 3, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

کشمیر:حضرت شاہ ہمدان(رح) کا 660واں عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

June 3, 2025
برصغیرتازہ ترین

انڈیا گروپ نے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا مطالبہ دہرایا، مودی کو خط لکھا

June 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?