قصبہ کشتواڑکے مصروف ترین بس اسٹینڈ میں مشکوک نقل و حرکت کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی نے ایک سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔ ایس ایس پی کشتواڑ شفقت بٹ نے بتایا کہ قصبہ میں سیکورٹی فورسز کو مشکوک افراد کی نقل و حرکت کی اطلاع ملی تھی جسکے بعد سرچ آپریشن شروع کیاگیا۔
ویڈیو:عاصف بٹ،کشتواڑ