Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

پہلگام میں آٹھویں روز بھی تلاشی آپریشن جاری، این آئی اے نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا

KU Admin
Last updated: April 29, 2025 5:29 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/جنوبی کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں پیش آئے حملے کو آٹھ روز گزر جانے کے باوجود سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری ہے۔ذرائع کے مطابق مفرور ملی ٹینٹوں کی تلاش کے لیے پہاڑی علاقوں، گھنے جنگلات اور دشوار گزار دروں میں سکیورٹی فورسز نے اپنی موجودگی کو مزید مستحکم کیا ہے، جبکہ اضافی اہلکاروں کو بھی علاقے میں تعینات کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تلاشی آپریشن میں فوج، سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس کی خصوصی یونٹیں شریک ہیں، جو نہ صرف جنگلی علاقوں کو چھان مار رہی ہیں بلکہ جدید آلات کی مدد سے زیر زمین قدرتی گھپاؤں، پتھریلی چٹانوں کے پیچھے اور ندی نالوں کے اطراف بھی ممکنہ دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کی تلاش میں مصروف ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق ابتدائی شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ حملہ آور ممکنہ طور پر پہلگام اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ہی کہیں روپوش ہیں۔ فورسز کو شبہ ہے کہ دہشت گرد قدرتی گھپاؤں کا استعمال کر رہے ہوں گے، جس کے پیش نظر ہر چٹان اور درخت کے پیچھے کی جانچ کی جا رہی ہے۔
دوسری جانب قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے اس حملے کی بڑے پیمانے پر تفتیش کا آغاز کیا ہے۔ ایجنسی کے اہلکاروں نے جائے واردات اور اس کے اطراف کا کئی بار معائنہ کیا ہے، اور مقامی افراد، چشم دید گواہوں اور کچھ مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق این آئی اے نے مختلف سی سی ٹی وی فوٹیجز، موبائل کال ریکارڈز اور دیگر تکنیکی شواہد بھی اکٹھا کرنے شروع کر دیے ہیں تاکہ حملہ آوروں کے نیٹ ورک اور ان کے ممکنہ سہولت کاروں تک پہنچا جا سکے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حملے میں استعمال ہونے والے اسلحہ و گولہ بارود کی نوعیت اور مقدار کے بارے میں فاررینسک جانچ بھی جاری ہے تاکہ اس امر کا پتہ چل سکے کہ آیا یہ ہتھیار سرحد پار سے اسمگل کیے گئے یا مقامی طور پر حاصل کیے گئے۔
قابل ذکر ہے کہ 22 اپریل کو پہلگام کے بیسرن علاقے میں ایک بزدلانہ حملے میں 26 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے تھے، جس نے پورے خطے کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس کے بعد سے وادی بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ پر ہے اور تمام حساس مقامات پر گشت اور چیکنگ میں اضافہ کیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق جب تک آخری مفرور دہشت گرد کو گرفتار یا ہلاک نہیں کیا جاتا، آپریشن جاری رہے گا۔ ساتھ ہی حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ افواہوں سے بچیں، سکیورٹی فورسز کے ساتھ تعاون کریں اور کسی بھی مشتبہ سرگرمی کی فوری اطلاع نزدیکی تھانے کو دیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وادی کشمیر میں آلو بخارے کی کاشت جوبن پر، لیکن نرخوں میں گراوٹ سے کسان پریشان
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار 6 سو 39 یاتریوں کا گیارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
حکومت نے خزانے کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل دی
تازہ ترین
ریل پتھری میں لاپتہ امرناتھ یاتری کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

اکھڑال سڑک حادثہ میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص لمقہ اجل، مہلوکین کی تعداد 5 ہوگئی

July 12, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر کی سیاحتی صنعت کا فروغ||ٹور آپریٹروں کو دعوت حکومت کی طرف سے مکمل تعاون دیا جائے گا: وزیر اعلیٰ

July 11, 2025
صفحہ اول

ملی ٹینٹوں کے 9اہداف تباہ کئے گئے کسی بھی ہندوستانی ڈھانچے کو نقصان نہیںپہنچا: ڈوول

July 11, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ، بسنت گڑھ، راجوری اور پونچھ میں سرگرم40سے50ملی ٹینٹوں کیخلاف آپریشن تقریباً 80 فیصد پاکستانی شامل، وادی میں داخل ہونے کے راستے بند

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?