ساگ ایکو ولیج ایک فارم اور ثقافتی قیام گاہ ہے جو گاندربل، میں سندھ اور نگین وادیوں کے درمیان ہرمکھ پہاڑیوں کے دامن میں واقع ہے۔ یہاںتفریحی، تعلیمی اور طرز زندگی کی خدمات، مصنوعات اور پروگراموں کو قدرتی ثقافتی اور عصری اخلاقیات کے منفرد امتزاج میں ڈیزائن اور تیار کیا جاتا ہے۔
میزبان:آشیانہ
ویڈیو:مبشرخان