Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

مرکزی حکومت ایران میں پھنسے کشمیری طلبا کی بحفاظت واپسی کے لئے فوری اقدام کرے: محبوبہ مفتی/سجاد غنی لون

KU Admin
Last updated: June 16, 2025 12:53 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بیچ پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر محبوبہ مفتی نے وزارت خارجہ سے ایران میں پھنسے کشمیری طلبا کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنانے کے لئے فوری اقدام کرنے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے پیر کو ایکس پر ایک پوسٹ میں کہاایران میں پھنسے ہوئے کشمیری طلبا کے اہلخانہ کی بے چینی ہر گذرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہےان کا پوسٹ میں کہنا تھا میں وزارت خارجہ سے پر زور اپیل کرتی ہوں کہ وہ مداخلت کرے اور ان بچوں کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کرے۔
ادھر پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد لون نے بھی حکومت سے ایران میں پھنسے کشمیری طلبا کی واپسی کے لئے اقدام کرنے کی اپیل کی ہے۔انہوں نےایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہاحکومت سے عاجزانہ اپیل، ہمیں اپنے شہریوں کو واپس لانے کے لیے جو کچھ کرنا ہو گا وہ کرنا چاہیے۔ان کا کہنا تھاطلباء جو وہاں پھنسے ہوئے ہیں انہیں بحفاظت واپس لانے کے لئے کوششیں کرنی چاہئے۔
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گذشتہ روز ایران میں زیر تعلیم کشمیری طلبا کی حفاظت کے حوالے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے بات چیت کی.انہوں نےایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہامیں نے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے ساتھ ایران کی صورتحال خاص طور پر اس ملک میں کشمیری طلبا کی فلاح و بہبود کے حوالے سے بات کی۔ان کا کہنا تھاانہوں نے مجھے یقین دہانی کی کہ وزارت خارجہ ایران میں اپنے ہم منصبوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور ایران میں زیر تعلیم ہندوستانی طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے تمام ضروری اقدام کئے جائیں گے۔
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے بیچ ایران میں زیر تعلیم کشمیری طلباء کی سلامتی کو لے کر والدین میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔اتوار کے روز درجنوں والدین نے پریس کالونی، سرینگر میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت ہند سے اپنے بچوں کی فوری وطن واپسی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سرینگر میں کانگریس کی عظیم الشان عید ملن تقریب منعقد
تازہ ترین
ریاستی حیثیت کی بحالی عوامی خدمات کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرے گی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
حج 2025 کا پہلا قافلہ کل سرینگر پہنچے گا، دوسرا 26 جون کو متوقع:حج کمیٹی
تازہ ترین
ملک میں کورونا انفیکشن سے 11 مریضوں کی موت، کل ایکٹو کیسز کم ہو کر 7264 رہ گئے
برصغیر

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہندوستان اور قبرص اسٹریٹجک شراکت داری کے لیے روڈ میپ تیار کریں گے: مودی

June 16, 2025
بین الاقوامیتازہ ترین

ایران میں گزشتہ 65 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں 244 لوگوں کی موت

June 16, 2025
تازہ ترین

مرکز ایران میں پھنسے جموں و کشمیر کے طلبا کی حفاظت کے لیے ضروری اقدامات کر رہا ہے: رویندر رینہ

June 16, 2025
تازہ ترین

لیفٹنٹ گورنر نے شیرکشمیرپولیس اکیڈمی ادھمپورمیں ڈی ایس ایس پیز اور پی ایس آئیز کے پروبیشنرز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا جائزہ لیا

June 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?