Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

بنگلہ دیش میں زیرِتعلیم کشمیری طلبا کی محفوظ وطن واپسی یقینی بنائی جائے: محبوبہ مفتی

Mazar Khan
Last updated: July 19, 2024 3:25 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

سرینگر// بنگلہ دیش میں جاری مظاہروں کے بیچ پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جمعہ کے روز وزیر خارجہ ایس جے شنکر پر زور دیا کہ وہ مداخلت کرکے بنگلہ دیش میں مقیم ہزاروں کشمیری طلبا کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
یاد رہے کہ بنگلہ دیش میں گزشتہ کئی ہفتوں سے طلبا سرکری نوکریوں میں کوٹے کے مطالبے کو لے کر بر سر احتجاج ہیں اور حالیہ دنوں کے دوران ان احتجاجوں نے شدت اختیار کی ہے۔ پُر تشدد مظاہروں کے دوران اب تک 39 مظاہرین کی موت واقع ہوئی ہے۔
جاری مظاہروں کے درمیان محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت سے اپیل کہ ہے وہ بنگلہ دیش میں طلبا کی محفوظ وطن واپسی کو یقینی بنانے کے لئے فوری اقدام کریں۔انہوں نے ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘بنگلہ دیش میں احتجاج اور ہنگامہ آرائی تیز ہونے کے بیچ میں ڈاکٹر ایس جے شنکر سے گذارش کرتی ہوں کہ وہ فوری مداخلت کرکے وہاں ہزاروں کشمیری طلبا کی حفاظت کو یقینی بنائیں’۔انہوں نے کہا: ‘وہاں انٹرنیٹ خدمات کی معطلی سے ان کے والدین کی پریشانیاں مزید بڑھ گئی ہیں لہذا ان طلبا کی وطن واپسی کے لئے فوری اقدام کرنے کی ضرورت ہے’۔
دریں اثنا جموں وکشمیر سٹوڈنٹس ایسو سی ایشن نے بھی وزیر خارجہ سے بنگلہ دیش میں کشمیری طلبا کی وطن واپسی کے لئے اقدام کرنے کی اپیل کی ہے۔
اس ضمن میں ایسو سی ایشن کی طرف سے وزیر خارجہ کے نام ایک مکتوب میں لکھا گیا ہے: ‘بنگلہ دیش میں ہمارے ملک کے طلبا کا تحفظ اب ایک تشویش کا معاملہ بن گیا ہے، ہزاروں کشمیری طلبا نے ہمارے ساتھ رابطہ کرکے اپنے ذاتی تحفظ کے بارے میں شدید خدشات کا اظہار کیا اور اپنے ہوسٹلوں سے محفوظ مقامات کی طرف منتقلی کا مطالبہ کیا’۔مکتوب میں کہا گیا کہ بنگلہ دیش میں بڑھتے ہوئے تشدد سے ان کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔بتادیں کہ ہر سال جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں کی تعداد میں طلبا میڈیکل کورسز میں داخلہ لینے کے لئے بنگلہ دیش جاتے ہیں۔
ادھر وزارت خارجہ نے جمعہ کے روز کہا: ‘بنگلہ دیش میں مقیم ہندوستانی شہریوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ ڈھاکہ میں ہندوستان کے ہائی کمیشن کی طرف سے جاری ایڈوائزری پر عمل کریں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
منڈی کے لورن علاقہ میں بادل پھٹنے سے ایک شخص ازجان
پیر پنچال
ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی نعش برآمد
تازہ ترین
ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات
برصغیر
کشمیر میں سیاحتی شعبے کی بحالی حکومت ہند کی اولین ترجیح: گجیندر سنگھ شیخاوت
برصغیر

Related

تازہ ترین

نیشنل کانفرنس کے تمام انتخابی دعوے کھوکھلے ثابت ہو رہے ہیں: الطاف بخاری

July 7, 2025
تازہ ترین

متحدہ مجلسِ علماء جموں و کشمیر کی اپیل: انتشار سے گریز کیا جائے

July 7, 2025
برصغیرتازہ ترین

پہلگام حملہ: این آئی اے کو دو ملزمان کی پوچھ گچھ کیلئے 10 روزہ مزید ریمانڈ حاصل

July 7, 2025
برصغیرتازہ ترین

دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?