Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

سرحدی باشندوں کیلئے محفوظ رہائش ضروری، حکومت فوری اقدام کرے : رمن بھلہ

KU Admin
Last updated: May 29, 2025 4:30 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/جموں و کشمیر کانگریس کے سینئر نائب صدر رمن بھلہ نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سرحدی فائرنگ اور شیلنگ سے مسلسل متاثر ہونے والے سرحدی علاقوں کے رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر پانچ مرلہ کے رہائشی پلاٹ الاٹ کیے جائیں تاکہ وہ خوف کے سائے میں زندگی گزارنے پر مجبور نہ ہوں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے آئے روز کی فائرنگ اور گولہ باری نے سرحدی علاقوں میں بسنے والے معصوم عوام کو شدید خطرات سے دوچار کر رکھا ہے، اور انہیں ایک پائیدار حل کی ضرورت ہے۔
بھلا نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان متاثرہ علاقوں کے نوجوانوں کو شامل کرتے ہوئے سرحدی رہائشیوں کی ایک علیحدہ بٹالین بھی قائم کی جائے تاکہ وہ نہ صرف اپنی سرزمین کا دفاع کر سکیں بلکہ روزگار بھی حاصل ہو۔
رمن بھلہ نے مزید کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ سرحدی باشندوں کی زندگیوں، تعلیم، صحت اور روزگار کے تحفظ کے لیے فوری اور سنجیدہ اقدامات کرے۔ انہوں نے حکومت پر الزام عائد کیا کہ اب تک کیے گئے وعدے محض کاغذی کارروائی تک محدود رہے ہیں اور زمینی سطح پر متاثرین کو کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا گیا۔
پہلگام حملے کے بارے میں کانگریس کے سینئر لیڈر نے کہاکہ ایک ماہ کا عرصہ گزر جانے کے باوجود بھی پہلگام حملہ آوروں کا کوئی سراغ نہیں مل پایا ہے۔انہوں نے حکومت پر زور دیا ہے کہ سرحدی پٹیوں میں اضافی سیکیورٹی فورسز تعینات کی جائیں اور سیکیورٹی گرڈ کو مزید مضبوط بنایا جائے تاکہ آنے والے امرناتھ یاترا جیسے اہم مواقع کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خاتون ڈاکٹر کو دھمکانے کا الزام | ممبر اسمبلی ڈوڈہ پر کیس درج
خطہ چناب
سی آر پی ایف ڈی جی کا جموں میں سیکورٹی تیاریوں کا جائزہ
جموں
جموں یکم جون سے نئے ریل ڈویژن کے طور مشتہر
جموں
پاکستان کی دہشت گردی کا خطرناک کھیل ختم : راجناتھ سنگھ ایسے طریقے استعمال کرینگےجنکے بارے میں پاکستان سوچ بھی نہیں سکتا
برصغیر

Related

جموں

ڈی جی بی ایس ایف کا جموں و کشمیر کی سرحدی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

May 31, 2025
جموں

ایس ایس پی نریش جموال | رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کو منظوری

May 31, 2025
جموں

قومی شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں | بڑی گاڑیوں کو سری نگر سے جموں جانے کی اجازت

May 31, 2025
جموں

مودی نے سرحدی علاقوں کو ترجیح دی | آخری گاؤں کو ’پہلا گاؤں‘ قرار دیا: ڈاکٹر جتیندر

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?