پلاسو پل دھرماڑی کے قریب سڑک حادثہ ، تین افراد زخمی

KU Admin
1 Min Read

عظمیٰ ویب ڈیسک
ریاسی/ضلع ریاسی کے پلاسو پل کے قریب ایک بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا، تفصیلات کے مطابق ایک موٹر سائیکل زیر نمبر JK02AT 6908 پلاسو پل کے قریب حادثے کاشکار ہوا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
مقامی لوگوں اور پولیس نے تینوں زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لیے پی ایچ سی دھرماڑی پہنچایا جہاں اُن کا علاج و معالجہ چل رہا ہے ۔پولیس نے معاملے سے متعلق مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے ۔

Share This Article