عشرت حسین بٹ
پونچھ// ضلع پونچھ کے سرحدی علاقہ ساوجیاں میں ایک ٹاٹا موبائل کو المناک سڑک حادثہ پیش آیا ہےـ
زرایع کے مطابق حادثے میں چھ افراد شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں جبکہ ایک شخص لقمہ اجل بن گیا ہےـ
پولیس ومقامی لوگوں نے فوری طور بچاؤ کارروائی عمل میں لاتے ہوئے زخمیوں کو سب ضلع ہسپتال منڈی پہنچایا ـ
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ـ