Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

کرگل اور گریز کی سیاحت کی بحالی کشمیر کی سیاحت کے لئے ضروری:ناصر اسلم

KU Admin
Last updated: June 12, 2025 1:35 pm
KU Admin
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے مشیر ناصر اسلم کا کہنا ہے کہ کرگل اور گریز میں سیاحت کو بحال کرنا کشمیر میں سیاحت کی مجموعی بحالی کے لیے بہت ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ کرگل ایک زمانے میں ایڈونچر ٹورزم کے لئے ایک پسندیدہ مقام تھا۔
موصوف مشیر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں ایک تقریب کے اختتام پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکرگل اور کشمیر مشترکہ تاریخ، کاروباری اور ثقافتی رشتوں سے جڑے ہوئے ہیں، کرگل اور گریز میں سیاحت کو بحال کرنا کشمیر میں سیاحت کی مجموعی بحالی کے لیے بہت ضروری ہے۔
ان کا کہنا تھاجغرافیائی طور پر ہم مختلف ہیں لیکن دل، تاریخ اور ہمدردی و مہمان نوازی میں ہم ایک ہیں۔ناصر اسلم نے کہا کہ کرگل ایک زمانے میں غیر ملکی سیاحوں کے لئے ایڈونچر ٹورزم کا ایک پسندیدہ مقام تھا۔
انہوں نے کہاہم نے لیفٹیننٹ گورنر سے مشہور اور محفوظ سیاحتی مقامات کو دوبارہ کھولنے کی درخواست کی ہےان کا کہنا تھاان سیاحتی مقامات کو بند رکھنے سے جہاں سیاحوں کی حوصلہ شکنی ہو رہی ہے وہیں مقامی سیاحتی شعبے کی ترقی میں بھی رکاوٹیں پیدا ہو رہی ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایران نے جوابی کارروائی کی تو اسرائیل کا دفاع کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
بین الاقوامی
اسرائیل کا ایران پر بڑا حملہ، پاسدران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی، کئی جوہری سائنسدان اور کمانڈر شہید
عمر عبداللہ کی وزارت امور خارجہ سے ایران میں موجود کشمیری طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کی درخواست
تازہ ترین
اودھم پور سڑک حادثے میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

احمد آباد ہوائی جہاز کے حادثے پر عالمی رہنماؤں نے افسوس کا اظہار کیا

June 12, 2025
تازہ ترین

انڈس واٹر معاہدے کی معطلی سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے: مرکزی وزیر منوہر لال کھٹّر

June 12, 2025
تازہ ترین

جموں و کشمیر کے دو سب سے حساس جیلوں کی سکیورٹی اب ’سی آئی ایس ایف‘ کے سپرد

June 12, 2025
تازہ ترین

کٹرہ-سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو زبردست عوامی پذیرائی، دو ہفتوں تک کی تمام نشستیں بک

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?