Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

جموں و کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی ناگزیر، یوٹی کا درجہ بھارت کے تاج کی توہین: کرن سنگھ

Uzma Web Desk
Last updated: January 4, 2025 5:18 pm
Uzma Web Desk
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی// سینئر کانگریس رہنما اور تجربہ کار سیاستدان کرن سنگھ نے جموں و کشمیر کی فوری طور پر ریاستی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حیثیت خطے کے لیے “ناقابل قبول” اور ہندوستان کے “تاج کی کمی” ہے۔
قومی خبر رساں ادارہ پی ٹی آئی کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں کرن سنگھ، جو تین بار راجیہ سبھا کے رکن اور سابق ریاست کے صدرِ ریاست رہ چکے ہیں، نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد ہونے والی تبدیلیوں پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ ریاست کو یونین ٹیریٹری میں تبدیل کرنا سابق ریاست کی تنزلی ہے جو ناقابل قبول ہے۔
کرن سنگھ نے کہا کہ جموں و کشمیر ہمیشہ سے ہندوستان کا تاج رہا ہے اور اس کی موجودہ حیثیت اسے ہماچل پردیش اور ہریانہ جیسے دیگر ریاستوں سے بھی پیچھے لے گئی ہے۔
ریاستی حیثیت کی بحالی کے حوالے سے سوال پر انہوں نے واضح طور پر کہا کہ ریاست کی مکمل بحالی ہونی چاہیے اور ہماچل پردیش کی طرز پر مقامی باشندوں کے لیے زمین کی ملکیت کے قوانین نافذ کیے جانے چاہئیں۔
انہوں نے دفعہ 370 کی منسوخی کے کچھ مثبت پہلوؤں کو بھی تسلیم کیا، اُنہوں نے خواتین کے جائیداد کے حقوق کی بحالی اور پاکستان سے ہجرت کرنے والوں کو ووٹ کا حق ملنے کا زکر کیا۔
تاہم، انہوں نے جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی اور مقامی باشندوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے مخصوص قوانین کے نفاذ پر زور دیا۔
یاد رہے کہ 5 اگست 2019 کو مرکز نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کرتے ہوئے جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت سے محروم کرکے اسے دو یونین ٹیریٹریز میں تقسیم کر دیا تھا۔
دسمبر 2023 میں سپریم کورٹ نے مرکز کے اس فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ریاستی حیثیت کی فوری بحالی کی اہمیت پر زور دیا تھا۔
کرن سنگھ نے اپنے انٹرویو میں عبداللہ خاندان سے اپنے تعلقات پر بھی روشنی ڈالی اور شیخ عبداللہ کو ایک غیر معمولی کشمیری رہنما قرار دیا، جنہوں نے خطے کی سیاسی سمت پر گہرا اثر ڈالا۔
انہوں نے نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے انہیں 12 سالہ وقفے کے بعد سیاست میں واپس لایا اور راجیہ سبھا کے انتخابات میں ان کی حمایت کی۔
کرن سنگھ نے عمر عبداللہ کو ایک متوازن سیاستدان قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس سیاسی مستقبل میں آگے بڑھنے کی صلاحیت ہے اور امید ظاہر کی کہ وہ اپنے دوسرے موقع سے فائدہ اٹھائیں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
رام بن: موسلا دھار بارش کے باعث تعلیمی زون بٹوٹ اور رام بن کے علاوہ تمام تعلیمی ادارے بند
تازہ ترین
بالائی علاقوں میں بارشوں سے بڑے پیمانے پرنقصانات | 300بھیڑ بکریاں ہلاک، متعدد نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ
خطہ چناب
بانہال کے شعلہ بیان عالم دین محمد یعقوب ربانی 64 سال کی عمر میں فوت فضاء سوگوار،مولانا رحمت اللہ قاسمی کی پیشوائی میں سینکڑوں لوگوں کی نماز جنازہ میں شرکت
خطہ چناب
ناشری ٹنل کے آر پار ہلکی بارشوں کے باوجود قومی شاہراہ پر ٹریفک جاری
خطہ چناب

Related

جموں

جموں میں موسلا دھار بارش کا دوسرا دن ،توی ندی کا روپ بدلا | پانی کی سطح میں بے تحاشا اضافہ ۔ 12اضلاع کیلئے فلیش فلڈ الرٹ جاری،احتیاط برتنے کی اپیل

July 22, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

آئی ایم ڈی نے جموں و کشمیر کے 12 اضلاع میں الرٹ جاری کیا

July 22, 2025
تازہ ترینجموں

صوبائی کمشنر جموں نے بارشوں سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا

July 22, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

پی ڈی پی کا بنیادی مطالبہ: ریاستی درجہ، دفعہ 370 اور 35اے کی بحالی : سرتاج مدنی

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?