گزشتہ شب ہوئی شدید بارش کی وجہ سے زوجیلا کے چند مقامات پر پسیاں گرآنے سے سرینگر لہہ شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بند کر دی گئی ہے۔ تاہم آمد ورفت کی بحالی کیلئے پسیاں ہٹانے کا کام جاری ہے۔
ویڈیو:غلام نبی رینہ
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account