Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

ریاستی حیثیت کی بحالی عوامی خدمات کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرے گی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

KU Admin
Last updated: June 16, 2025 5:21 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ریاست کی تعمیر و ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے پوری تن دہی سے کام کر رہی ہے اور پارٹی اپنے منشور میں کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز پارٹی ہیڈکوارٹر پر کشمیر صوبے کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے پارٹی لیڈران، ضلعی صدور، عہدیداران اور کارکنوں کے ساتھ تبادلہ خیالات کے دوران کیا۔
ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ حکومت عوامی مسائل سے بخوبی واقف ہے اور اُن کے ازالے کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس اقتدار میں ہو یا باہر، عوامی خدمت ہماری ترجیح رہی ہے۔ یہ وہ روایت ہے جو ہمیں ہمارے بانی قائد شیرِ کشمیر شیخ محمد عبداللہ نے دی ہے۔
انہوں نے پارٹی کارکنوں کو ہدایت دی کہ وہ آنے والے پنچایتی اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں ابھی سے شروع کریں، کیونکہ یہ ادارے عوامی مسائل کو مقامی سطح پر حل کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نوجوان، باصلاحیت، تعلیم یافتہ، دیانتدار اور عوامی اعتماد رکھنے والے نمائندوں کو آگے لایا جائے تاکہ جمہوری اداروں کو مضبوط بنایا جا سکے۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مرکز سے اپیل کی کہ وہ جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ فوری طور پر بحال کرے تاکہ یہاں کی حکومت بغیر کسی رکاوٹ کے عوامی خدمت کے کام انجام دے سکے۔انہوں نے کارکنوں کو تاکید کی کہ وہ عوامی مسائل کو ہر فورم پر اجاگر کریں اور ان کے حل کے لیے اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں۔
اختتام پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کارکنوں سے کہا کہ وہ اپنے اپنے علاقوں کے عوامی نمائندوں، بالخصوص ممبرانِ اسمبلی کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہیں اور عوامی مسائل ان کے سامنے اجاگر کرتے رہیں تاکہ ان کا بروقت حل ممکن ہو سکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اسمبلی انتخابات 2024سے پہلے سیکورٹی فورسز کیلئے شیڈوں کی تعمیر ٹھیکیدار رقومات کی عدم ادائیگی سے پریشان، الیکشن حکام پر ٹال مٹول کا الزام
خطہ چناب
گول مہور شاہراہ پر ٹیمپو حادثہ ،10زخمی ہسپتال میں عدم سہولیات پر عوام کااظہار تشویش
خطہ چناب
ضلع رام بن میں بارشوں سے لوگوں کو گرمی شدت سے راحت قومی شاہراہ پر ٹریفک کی دوطرفہ نقل و حمل بلا خلل جاری
خطہ چناب
جموں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار
جموں

Related

تازہ ترین

بڈگام میں چار منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں ممنوعہ نشیلی اشیا برآمد: پولیس

June 16, 2025
تازہ ترین

امرناتھ یاترا 2025: شمالی کشمیر میں سکیورٹی انتظامات کا اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا گیا

June 16, 2025
تازہ ترین

کپواڑہ میں ایس آئی اے نے پاکستان میں مقیم ملی ٹینٹ کی جائیداد ضبط کر لی

June 16, 2025
تازہ ترین

سرینگر میں کانگریس کی عظیم الشان عید ملن تقریب منعقد

June 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?