عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/جموں و کشمیر حکومت نے 14 فاریسٹ افسران کے تبادلے اور نئی تعیناتیاں عمل میں لائی ہیں۔ حکومت کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق متعلقہ افسران کو فوری طور نئی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
(مزید تفصیلات سرکاری حکم نامےمیں درج ہیں)
Transfers and postings