رام بن کے سب ڈویژن رامسو سے تعلق رکھنے والے لاپتہ سی آر پی ایف اہلکار وسیم افضل ولد محمد افضل ساکنہ کھاروان رامسو کی لاش پنچاب کے کھیتوں سے برآمد ہونے کے بعد آج صبح چھ بجے اپنے آبائی گاؤں کاروان میں سپرد خاک کی گئی ۔ وہ 27 ستمبر کو اتراکھنڈ سے چھٹی پر گھر آنے کے دوران پٹھان کوٹ کے مرتھل علاقے سے لاپتہ ہوئے تھے۔
ویڈیو:محمد تسکین