محکمہ سیاحت جموں نے ضلع انتظامیہ رام بن کے اشتراک سے 2روزہ” سرگلی فیسٹیول”کا آج پوگل میں بلاک ڈولپمنٹ چیئرمین کرلیپ سنگھ بالی نے افتتاح کیا۔ تقریب میں بھاری تعداد میں مقامی لوگوں اور طلبا نے شرکت کی۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account