شمالی ریلوے نے بھارتی ریلوے کی چوتھی سب سے لمبی ٹنل (10.2 کلومیٹر) ٹی-48 کو آر پار کر دیا۔ یہ ٹنل کٹرہ-بانہال سیکشن کے سنگلدان اور سمبڑ سٹیشنوں کے درمیان بنایا گیا ہے۔ اس ٹنل کو نیو آسٹرین ٹنلنگ میتھڈ (NATM) کے ذریعے تعمیر کیا گیا ہے، جو ڈرل اور دھماکے کے زریعے کام کرتی ہے۔