شیخ محلہ سرینگر میں قائم پبلک سکول نقشبندکو مقفل کرنے کے خلاسف سکول کے طلبا نے احتجاج کیا۔ طلبا کا کہنا ہے کہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر ان کا سکول بند کر دیا گیا ہے، جس وجہ سے ان کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے۔
ویڈیو:امان فاروق
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account