Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچالتازہ ترین

نوشہرہ میں منشیات فروشوں کی منقولہ جائیداد قرق: پولیس

Mazar Khan
Last updated: June 21, 2024 9:23 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

نوشہرہ// راجوری ضلع میں جموں و کشمیر پولیس نے تقریباً 51 لاکھ روپے سے زیادہ کی مالیت کی تین منقولہ جائیدادیں ضبط کی ہیں۔
پولیس کا ماننا ہے کہ مذکورہ جائیدادیں غیر قانونی طریقوں سے حاصل کی گئیں تھیں اور منشیات کی تجارت سے حاصل کی گئی تھیں۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ پولیس تھانہ نوشہرہ کی ایک ٹیم نے تین گاڑیاں قرق کی ہیں جن میں ایک ڈمپر ٹرک، ایک مہندرا پک اپ بولیرو (منی لوڈ کیرئیر) اور ایک موٹر سائیکل شامل ہے جن کی مالیت تقریباً 51 لاکھ ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ گاڑیاں بدنام زمانہ منشیات فروشوں سکھویندر سنگھ ولد بابو رام، نوین کمار ولد موتی رام اور دیویندر کمار ولد راجیش کمار، جو سبھی سہر مکری، بھوانی کے رہائشی ہیں، کے طور پر ہوئی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ جائیدادوں کو این ڈی پی ایس ایکٹ 1985 کی دفعہ 68-ایف کے تحت قرق کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ تینوں کو منشیات کی قرقی کے بعد گرفتار کیا گیا جو پولیس نے مقامی لوگوں کی مدد سے نوشہرہ کے علاقے سحر مکری میں ایل او سی کے قریب کی تھی اور کراس ایل او سی سمگلنگ ریکیٹ کا پردہ فاش کیا گیا تھا۔
پولیس نے کہا کہ این ڈی پی ایس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت ایک مقدمہ ایف آئی آر نمبر 36/2024 درج کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ تفتیش کے دوران مذکورہ منقولہ جائیدادیں منشیات اور غیر قانونی طریقوں سے حاصل کی گئی ثابت ہوئی ہیں۔ مذکورہ جائیداد NDPS ایکٹ کی دفعہ 68 ایف کو قرق کیا گیا ہے۔
ایس ڈی پی او نوشہرہ کی سربراہی میں پولیس کی ایک ٹیم کے ساتھ ایس ایچ او نوشہرہ اور انچارج پولیس پوسٹ بھوانی نے قانون کے طے شدہ طریقہ کار کے مطابق جائیداد کو ضبط کر لیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اسمبلی انتخابات 2024سے پہلے سیکورٹی فورسز کیلئے شیڈوں کی تعمیر ٹھیکیدار رقومات کی عدم ادائیگی سے پریشان، الیکشن حکام پر ٹال مٹول کا الزام
خطہ چناب
گول مہور شاہراہ پر ٹیمپو حادثہ ،10زخمی ہسپتال میں عدم سہولیات پر عوام کااظہار تشویش
خطہ چناب
ضلع رام بن میں بارشوں سے لوگوں کو گرمی شدت سے راحت قومی شاہراہ پر ٹریفک کی دوطرفہ نقل و حمل بلا خلل جاری
خطہ چناب
جموں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار
جموں

Related

پیر پنچال

طوفانی گرمی میں سکولی بچوں نے چھٹیوں کے بعد دریا کا رخ کر لیا گرمی سے نجات کیلئے دریا کنارے نہانے اور کھیلنے کا سلسلہ شروع

June 16, 2025
پیر پنچال

۔2029میں نریندر مودی چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے: رویندر رینہ

June 16, 2025
پیر پنچال

بھاجپا، این سی کے بعد ڈی پی اے بھی سیاسی میدان میں سرگرم مسجد و عیدگاہ کو سیاسی ہتھکنڈہ نہ بنایا جائے، زیارتگاہوں کو وقف میں شامل کرنے کا مطالبہ

June 16, 2025
پیر پنچال

پونچھ ڈگری کالج میں تزئین و آرائش کے بعد سدبھاؤنہ ہال کا افتتاح آرمی کے زیر اہتمام بیڈمنٹن نمائشی میچ، طلباء اور این سی سی کیڈٹس کی بھرپور شرکت

June 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?