Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

بجلی کا بحران موجودہ انتظامیہ کی ایک بڑی ناکامی کی نشاندہی کرتی ہے: پی ڈی پی

Mazar Khan
Last updated: December 5, 2022 7:02 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

 

سری نگر//موجودہ انتظامیہ پر وادی کو تاریک دور میں دھکیلنے کا الزام لگاتے ہوئے، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے جنرل سیکریٹری غلام نبی ہانجورہ نے کہا کہ بجلی کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اُٹھانے کی ضرورت ہے ۔
انہوں نے کہاکہ موجودہ سرکار ہر محاز پر ناکام ثابت ہو چکی ہے۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے سری نگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ پورا کشمیر مکمل اندھیروں میں تبدیل ہو چکا ہے اور حکمران بجلی کی پیداوار میں اضافے کے جھوٹے دعوے کرنے میں مصروف ہیں۔
ہانجورہ نے کہا کہ بجلی کا بحران موجودہ انتظامیہ کی ایک بڑی ناکامی کی نشاندہی کرتی ہے جس نے معاشرے کے تمام طبقات کو متاثر کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی کا خیال ہے کہ بجلی لوگوں کا بنیادی حق ہے خاص طور پر ان سردی کے حالات میں، کیونکہ ان دنوں زندگی مکمل طور پر بجلی پر منحصر ہے۔
ایڈوکیٹ غلام نبی لون ہانجورہ نے کہا کہ پی ڈی پی نے اپنے مختصر دور میں پاور سیکٹر کو ہموار کیا اور بجلی کی معقول فراہمی کو یقینی بنایا۔
انہوں نے کہا کہ سری نگر میں بھی میٹر والے علاقوں کو روزانہ کی بنیاد پر بجلی کی بھاری کٹوتی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور دور دراز علاقوں میں کئی دن ایک ساتھ بجلی بند رہتی ہے۔ بغیر میٹر والے علاقوں میں لوگوں کو روزانہ 10 گھنٹے بجلی کی کٹوتی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
پی۔ڈی پی جنرل۔سیکریٹری نے مطالبہ کیا کہ وادی میں فوری طور پر بجلی کی ابتر صورتحال کو بہتر کرکے لوگوں کو معقول بجلی فراہم کی جاے اور غیر اعلانیہ بجلی کٹوتی کا۔سلسلہ فوری طور پر منقطع کیا جاۓ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا
تازہ ترین
پہلگام میں زیڈ موڑ کے قریب یاتری گاڑی حادثے کا شکار، چار افراد زخمی
تازہ ترین
سانبہ جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی
تازہ ترین
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کل سے دوبارہ کھلیں گےاسکول: سکینہ ایتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

دنیا بھر میں جاری تنازعات تیسری عالمی جنگ کا سبب بن سکتے ہیں: نتن گڈکری

July 7, 2025
تازہ ترین

سرنکوٹ میں چھت سے گر کر بزرگ خاتون لقمہ اجل

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

July 7, 2025
تازہ ترین

ٹھٹھارکہ گول میں 22سالہ نوجوان کی پرُاسرار حالت میں نعش برآمد

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?