سرحدی ضلع پونچھ کے قصبہ منڈی میں اندرونی سڑکوں کی حالت انتہائی خستہ ہے۔ مواصلاتی کمپنی کی جانب سے سڑک پر کھدائی کی گئی ، جس کے بعد اس کی مرمت نہیں کی گئی۔ مقامی لوگوں نے سڑک کی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جلد مرمت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Copy Not Allowed
Sign in to your account