پونچھ کی دھندک تا مرہوٹ سڑک خستہ حالی کا شکار ہو چکی ہے، جس کی وجہ سے12پنچایتوں کی عوام کو کئی طرح کی پریشانیوں کا سامنا ہے۔ مقامی لوگوں نے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد سڑک کا مرمتی کام شروع کیا جائے اور سڑک پر تارکول بچھائی جائے۔

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account