Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

اے ڈی جی پی جموں کے جعلی اکاؤنٹ کے ظاہر ہونے پر قانونی کاروائی شروع: پولیس

Uzma Web Desk
Last updated: January 23, 2025 4:04 pm
Uzma Web Desk
Share
2 Min Read
File Image
SHARE

جموں// جموں و کشمیر پولیس نے جمعرات کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘فیس بک’ پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) جموں آنند جین کے جعلی اکاؤنٹ ظاہر ہونے کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی ہے۔
پولیس ترجمان نے بتایا، ‘ہماری جانکاری میں یہ بات آگئی کہ اے ڈی جی پی جموں آنند جین کے نام اور پروفائل تصویر اور ایک گمراہ کن تعارف کے ساتھ ایک جعلی فیس بک اکاؤنٹ بنایا گیا ہے جس میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ وہ “محکمہ جموں و کشمیر کے اے ڈی جی پی، ڈائریکٹر، فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز” سے وابستہ ہیں’۔
انہوں نے کہا کہ یہ جعلی اکاؤنٹ عوام کو گمراہ کرنے اور ان کے اعتماد کا استحصال کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
بیان میں کہا گیا، ‘ہم اس طرح کی غیر اخلاقی اور دھوکہ دہی کی سرگرمیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں اورعوام سے گذارش ہے کہ وہ چوکس رہیں اور ایسے جعلی پروفائلز کے پیغامات، فرینڈ ریکویسٹ یا کسی بھی درخواست کا جواب دینے سے گریز کریں’۔
انہوں نے کہا، ‘ماضی میں اس طرح کے گھوٹالوں کی مثالیں متاثرین کے لیے مالی نقصان اور جذباتی پریشانی کا باعث بنی ہیں’۔
موصوف ترجمان نے کہا کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) جموں اس بات پر زور دیتے ہیں کہ یہ دھوکہ دہی ایک سنگین خلاف ورزی اور عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے۔
انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر پولیس ایسے سائبر جرائم کو بہت سنجیدگی سے لیتی ہے اور اس غیر قانونی سرگرمی میں ملوث افراد کے خلاف فوری قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں فی الحال مکمل تحقیقات جاری ہیں اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے قانون کے مطابق سخت کاروائی کی جائے گی تاکہ مجرموں کا احتساب کیا جائے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

تازہ ترینکشمیر

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کے لیے پرعزم: عمر عبداللہ

June 30, 2025
تازہ ترین

370کی بحالی کرنے والا’اتحاد‘ خوابوں کی دنیا میں گُم ہے: اشوک کول

June 30, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

کل سے بدل جائے گا تتکال ٹکٹ کا ضابطہ، آئی آر سی ٹی سی سے ’آدھار‘ کو کرانا ہوگا لنک

June 30, 2025
تازہ ترینجموں

امرناتھ یاترا: جموں پہنچنے والے عقیدت مند سیکورٹی اور سہولیات سے مطمئن

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?