Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

کپواڑہ میں حزب کمانڈر کی جائیداد قرق: پولیس

KU Admin
Last updated: July 9, 2025 6:54 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/جموں و کشمیر پولیس نے شمالی ضلع کپواڑہ کے سوگام علاقے میں پاکستان میں مقیم کشمیری دہشت گرد کمانڈر کی جائیداد ضبط کی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ کارروائی ممنوعہ تنظیم حزب المجاہدین اور جمعیت المجاہدین سے وابستہ ایک اعلیٰ کمانڈر کے خلاف کی گئی ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق، مذکورہ دہشت گرد کی شناخت غلام رسول شاہ عرف رفیع رسول شاہ ولد عبدالجبار شاہ کے طور پر ہوئی ہے، جو دراصل پیر محلہ چندیگام، لولاب، کپواڑہ کا رہائشی ہے اور اس وقت پاکستان سے سرگرم ہے۔
پولیس کے مطابق غلام رسول شاہ گزشتہ کئی برسوں سے وادی میں دہشت گردی کی سرگرمیوں کو منظم اور معاونت فراہم کرنے میں ملوث رہا ہے۔پولیس نے بتایا کہ پانچ کنال اور تین مرلہ اراضی کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون (یو اے پی اے) کی دفعہ 25 کے تحت ضبط کیا گیا ہے۔ یہ کارروائی پولیس اسٹیشن کپواڑہ میں درج ایف آئی آر نمبر 276/2022 کے تحت کی گئی ہے، جس میں تعزیراتِ ہند کی دفعات 120B، 121A، 122، 123 اور یو اے پی اے کی دفعات 17، 18، 18A، 18B، 20، 38، 39 اور 40 شامل ہیں۔
پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ کارروائی دہشت گرد تنظیموں اور ان کے سرحد پار معاونین کے مالی نیٹ ورک کو ختم کرنے کی وسیع تر حکمت عملی کا حصہ ہے۔ ترجمان نے کہا کہ اس طرح کی کارروائیاں ان افراد کے لیے ایک سخت پیغام ہیں جو ملک کے اندر یا باہر بیٹھ کر ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہیں یا ان کی حمایت کرتے ہیں۔پولیس نے اعادہ کیا کہ جموں و کشمیر میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے ان کا عزم مضبوط ہے اور ایسے عناصر کے خلاف کارروائیاں مستقبل میں بھی جاری رہیں گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
۔ ₹ 2.39کروڑ ملازمت گھوٹالے میںجائیداد قرق | وصول شدہ ₹ 75لاکھ روپے 17متاثرین میں تقسیم
جموں
’درخت بچاؤ، پانی بچاؤ‘مشن پر نیپال کا سائیکلسٹ امرناتھ یاترا میں شامل ہونے کی اجازت نہ مل سکی ،اگلے سال شامل ہونے کا عزم
خطہ چناب
یاترا قافلے میں شامل کار حادثے کا شکار، ڈرائیور سمیت 5افراد زخمی
خطہ چناب
قومی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور دیگر ٹریفک بلا خلل جاری
خطہ چناب

Related

کشمیر

بغیر دودھ چائے، کھٹا میوہ اور سیب صحت مند زندگی کیلئے لازمی ذہنی تنائو، شوگر اور بلڈ پریشر سے بچنے کیلئے فلیونائیڈ اہم:ماہرین صحت

July 9, 2025
کشمیر

سیاحوں کی آمد دوبارہ شروع امر ناتھ یاتری بھی صورتحال سے مطمئن:عمر عبداللہ

July 9, 2025
کشمیر

بارش نے کشمیر میں گرمی سے نجات دلائی درجہ حرارت میں کمی، پارہ 22.7ریکارڈ،موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری

July 9, 2025
کشمیر

جموں و کشمیر میں 316دیہی سڑکیں مرکز کی جانب سے 4,224کروڑ روپے مختص

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?