Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینسپورٹس

جسمانی طور پر معذور 4 کشمیری کھلاڑی بھارتی کرکٹ ٹیم میں شامل

Mazar Khan
Last updated: January 22, 2024 5:57 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

سرینگر// انگلینڈ کے خلاف 28 جنوری سے 06 فروری کے درمیان احمد آباد گجرات میں کھیلی جانے والی پانچ میچوں کی ٹی20 کرکٹ سیریز کے لیے چار کشمیری کھلاڑیوں کو بھارتی جسمانی طور پر معذور مردوں کی ٹیم میں جگہ مل گئی ہے۔
سیریز کا انعقاد ڈیفرنٹلی ایبلڈ کرکٹ کونسل آف انڈیا (ڈی سی سی آئی) کر رہا ہے، جسے بی سی سی آئی کی حمایت حاصل ہے۔
کشمیر سے تعلق رکھنے والے وسیم اقبال (بلے باز)، جعفر امین بھٹ (بلے باز)، ماجد احمد ماگرے (آف سپنر) اور عامر حسن (تیز گیند باز) کو ٹیم انڈیا کے سکواڈ میں جگہ ملی ہے۔
ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں وکرانت کینی (کپتان)، وسیم اقبال (نائب کپتان)، سوپنیل منگھیل، شانموگم ڈی، جعفر امین بھٹ، رادھیکا پرساد، رویندرا سانتے، یوگیندر بی، لوکیش مرگھڑے، ماجد احمد ماگرے، پون کمار، محمد صادق، ڈیووورو اکھل ریڈی، عامر حسین، سنی، شیو شنکرا جی ایس ہیں، جن کا تعلق ممبئی، مہاراشٹر، جموں و کشمیر، تامل ناڈو، مدھیہ پردیش، ودربھ، ہریانہ، دہلی، اندرا اور کرناٹک سے ہے۔
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 2023 کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کی میزبانی کرنے والا نریندر مودی سٹیڈیم 06 فروری کو اختتامی تقریب کے ساتھ پانچ میچوں کی سیریز کے آخری میچ کی میزبانی کرے گا۔
اسی طرح پہلے دو میچ نریندر مودی سٹیڈیم کمپلیکس کے بی گراو¿نڈ میں کھیلے جائیں گے جبکہ تیسرا اور چوتھا میچ بالترتیب گجرات کالج اور ریلوے گراو¿نڈ میں کھیلا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
دو سابق وزراء کی آج ہوگی کانگریس میں گھر واپسی
تازہ ترین
چناب اور پیر پنچال میں شدید بارشیں ڈوڈہ میں شہری غرقاب ،کٹھوعہ میں2کو بچالیاگیا
جموں
لوگوں کے مسائل کو کم کرنا موجودہ سرکار کی اولین ترجیح بلاک ورکنگ کمیٹی ادھم پور کے اراکین ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے ملاقی
جموں
کشتواڑ میں موسلادھار بارشیں ،متعدد مقامات پر پسیاں گرآئیں
خطہ چناب

Related

سپورٹس

کشمیر ویلی تائیکوانڈو کلب ۔ 2 روزہ چیمپئن شپ کا انعقاد

June 26, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

لیفٹیننٹ گورنر کی سیاسی قائدین سے ملاقات، امرناتھ یاترا کی تیاریوں پر تبادلہ خیال

June 26, 2025
سپورٹس

مائیکل وان کا آرچر کو دوسرے ٹیسٹ سے قبل گھریلو میچ کھیلنے کا مشورہ

June 26, 2025
تازہ ترینکشمیر

جیل میں مقید سابق امیر جماعت اسلامی کی صحت ناساز ،الطاف بخاری نے کی طبی سہولیات فراہم کرنے کی اپیل

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?