پی ایچ ای یونائیٹڈ فرنٹ نے آج جموں میں چیف انجینئر دفتر کے احاطے میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور اپنے مطالبات کو اجاگر کیا۔ اُنہوں نے انتباہ دیا کہ جب مطالبات حل نہیں کئے جائیں گے، احتجاج جاری رہے گا۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account