Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

ہمہامہ میں سابق ڈپٹی کمشنر کے زیرِ قبضہ ایک کنال اراضی باز یاب

Mazar Khan
Last updated: February 4, 2023 1:31 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

بڈگام// وسطی ضلع بڈگام کے ہمہامہ میں سابق ڈپٹی کمشنرکے زیر قبضہ ایک کنال اراضی کو باز یاب کرکے کھڑی دیوار کو منہدم کر دیا گیا۔
نائب تحصیلدار بڈگام نے نامہ نگاروں سے گفتگو کے دوران بتایا کہ ضلع بڈگام میں انسداد تجاوزات مہم کے تحت سابق ڈپٹی کمشنر بڈگام کے زیر قبضہ ایک کنال کاہچرائی اراضی کو باز یاب کیا گیا۔
انہوں نے کہاکہ انجم فاروق کے نام پر یہ زمین درج ہے ۔
اُن کے مطابق زائد از ایک کنال اراضی جو کہ کاہچرائی ہے سے غیر قانونی قبضے کو چھڑا کر دیوار کو منہدم کیا گیا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ انجم فاروق کو نوٹس بھی جاری کی گئی تاہم انہوں نے اس کا کوئی جواب نہیں دیا جس کے بعد ہفتے کے روز غیر قانونی طورپر تحویل میں لی گئی ایک کنال اراضی کو باز یاب کیا گیا۔
انہوں نے کہاکہ ایچھ گام بڈگام میں بھی ہفتے کی صبح کئی غیر قانونی ڈھانچوں کو منہدم کیا گیا۔
اُن کا کہنا تھا کہ بڈگام میں ابھی تک دو ہزارکنال کاہچرائی اور زائد از ایک ہزار کنال سٹیٹ لینڈ کو تحویل میں لیا گیا۔
موصوف نائب تحصیلدار نے بتایا کہ وسطی ضلع بڈگام میں غیر قانونی تجاوزات کو ہٹانے کی مہم جاری رہے گی ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین
پولیس اہلکار امرناتھ یاترا ڈیوٹی کے دوران حادثاتی فائرنگ میں زخمی
تازہ ترین
چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ
برصغیر
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

’ہولسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام‘ کشمیر کے 13 لاکھ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا

July 4, 2025
تازہ ترین

کشمیر میں سیب کی پیداوار بڑھانے کے لیے کلین پلانٹ سینٹر قائم کیا جائے گا: مرکزی وزیر

July 4, 2025
تازہ ترین

ہاجن میں دریائے جہلم میں نوعمر لڑکا غرقآب، بچاؤ آپریشن جاری

July 4, 2025
تازہ ترین

سرینگر کے شیوپورہ میں نہانے کے دوران نوجوان لڑکا غرقآب

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?