Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

مارچ سے لوگوں کو 2 سو یونٹ مفت بجلی فراہم کی جائے گی: تنویر صادق

Uzma Web Desk
Last updated: December 7, 2024 3:04 pm
Uzma Web Desk
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

سرینگر// نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلیٰ اور رکن اسمبلی تنویر صادق کا کہنا ہے کہ اگلے سال کے ماہ مارچ سے ہی لوگوں کو 2 سو یونٹ بجلی مفت فراہم کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت ہماری ذمہ داری ہے کہ لوگوں کو کسی کٹوتی کے بغیر بجلی فراہم کریں۔
موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا، ‘ہم 2 سو یونٹ بجلی مفت فراہم کرنے کے وعدہ بند ہیں لیکن اس وقت ہماری یہ کوشش ہے کہ لوگوں کو بغیر کٹوتی کے بجلی فراہم کریں’۔
ان کا کہنا تھا، ‘ہماری سرکار آج ہی دو سو یونٹ بجلی مفت فراہم کرسکتی ہے لیکن اس سے کٹوتی بڑھ جائے گی جو ہم اس وقت نہیں چاہتے ہیں۔ لہذا یہ دو تین مہینے گذر جانے کے بعد ماہ مارچ سے ہم لوگوں کو دو سو یونٹ بجلی مفت فراہم کریں گے’۔
ایک سوال کے جواب میں تنویر صادق نے کہا کہ ایل جی انتظامیہ اور سرکار کے درمیان کوئی رسہ کشی نہیں ہے۔
انہوں نے کہا، ‘جو لوگ ایسی باتیں کرتے ہیں وہ ایل جی انتظامیہ اور سرکار درمیان مشکلات پیدا کرنا چاہتے ہیں جہاں تک ایل جی انتظامیہ اور سرکار کا سوال ہے تو کوئی رسہ کشی نہیں ہے’۔
ان کا کہنا تھا، ‘ہم چاہتے ہیں کہ یہاں دوہرا پاور سسٹم نہ ہو کیونکہ یہاں اب چنندہ سرکار ہے’۔
ترجمان اعلیٰ نے کہا، ‘ہم امید کرتے ہیں کہ ریاستی درجہ جلدی بحال کیا جائے گا جو لوگوں کا حق ہے’۔
انہوں نے کہا کہ ایل جی انتظامیہ اور افسروں کو بھی یہ بات سمجھنی چاہئے کہ ریاستی درجہ ضرور بحال ہوگا لہذا ان کو چنندہ لوگوں کی بات ماننی چاہئے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025
کشمیر

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?