Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: لوگ یوم جمہوریہ کی تقریبات میں بڑھ چڑھ کر شرکت کریں: صوبائی کمشنر
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » لوگ یوم جمہوریہ کی تقریبات میں بڑھ چڑھ کر شرکت کریں: صوبائی کمشنر
تازہ ترینکشمیر

لوگ یوم جمہوریہ کی تقریبات میں بڑھ چڑھ کر شرکت کریں: صوبائی کمشنر

Uzma Web Desk
Last updated: January 24, 2025 2:53 pm
Uzma Web Desk
Share
1 Min Read
SHARE

سرینگر// صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری نے لوگوں کو یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شریک ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ان تقریبات میں شریک ہونے کے لئے کسی پاس کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان تقریبات کے احسن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں۔
صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا، ‘ان تقریبات میں لوگ ہمیشہ شریک ہوتے ہیں اور لوگوں کو ان تقریبات میں شرکت کرنی بھی چاہئے’۔
ان کا کہنا تھا، ‘ان میں شرکت کرنے کے لئے کسی پاس کی کوئی ضرورت نہیں ہے صرف شناختی کارڈ ساتھ ہونا چاہئے’۔
بدھوری نے لوگوں سے کہا کہ وہ وقت پر آئیں تاکہ انہیں بیٹھنے کے لئے اچھی جگہ مل سکے۔
سیکورٹی کے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا، ‘جو ضروری انتظامات ہیں ان کو کیا گیا ہے، میں لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ آرام سے آئیں اور ان تقریبات میں شرکت کریں’۔
ان کا کہنا تھا، ‘لوگوں کے نام میرا یہی پیغام ہے کہ وہ اس تہوار پر تقریبات میں جائیں’۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول
سری نگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
تازہ ترین صفحہ اول
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

خودانحصاری ہی بھارت کے تمام مسائل کا حل ہے : وزیر اعظم مودی

September 20, 2025
تازہ ترین

کشمیر میں کسان مشکل دور سے گذر رہے ہیں، ان کو مدد کرنے کا وقت ہے:رویندر رینہ

September 20, 2025
تازہ ترین

لیفٹیننٹ گورنر کویندر گپتا نے زنسکار فیسٹول کے 10 ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا

September 20, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدے نے مشرق وسطیٰ کی سلامتی میں ایٹمی تحفظ کو شامل کردیا

September 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?