میونسپل کونسل کولگام نے آج پالی تھین مخالف ایک آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا۔ اس دوران مقامی لوگوں کو پالی تھین کے استعمال کو بند کرنے کی تلقین کی گئی۔ اسی دوران چیئرمین میونسپل کونسل نے کہا کہ پالی تھین کو اب کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جاے گا۔ اس کے استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔
ویڈیو:اظہر حسین