ضلع رام بن میں مقامی لوگوں نے کرشن جنم اشٹمی کا تہوار منایا اور جھانکی نکالی۔ اسی دوران ہزاروں کی تعداد میںضلع بھر کے لوگوں نے عقیدت و احترام سے جھانکی میں شرکت کی۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account