سری نگر//سری نگر کے مضافات میں شالٹینگ کے قریب بدھ کی شام سڑک حادثے میں ایک راہگیر لقمہ اجل بن گیا۔
خبر رساں ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) نے ایک اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ شالٹینگ کے قریب ایک عدم شناخت شخص کو نامعلوم گاڑی نے ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔
انہوں نے کہا کہ متوفی کی شناخت کی جا رہی ہے۔
دریں اثنا، پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔
سرینگر میں کار کی ٹکر سے راہگیر کی موت
