سید اعجاز
ترال// پیپلزڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی) کے زونل صدر ترال پیر قطب ساکن گلاب باغ ترال ددل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ذررائع کےمطابق انہیں فوری طور سب ضلع ہسپتا ل ترال منتقل کیا گیا تھا تاہم ڈاکٹروں نے انہیں مرردہ قرار دیا۔
پیر قطب الدین پی ڈی پی کے ساتھ کافی مشکل حالات میں کھڑا رہا ہے اور پارٹی کو مضبوط بنانے کے لئے کام کیا ہے۔ان کے اچانک وفات پر قصبے میں صف ماتم بچھ گیا۔
پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
