Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی جموں و کشمیر کی سیاست میں غیر متعلق ہوئی ہے:سکینہ یتو

KU Admin
Last updated: June 27, 2025 3:07 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/وزیر برائے تعلیم اور صحت سکینہ یتو نے پی ڈی پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ یہ پارٹی جموں و کشمیر کی سیاست میں غیر متعلق ہوئی ہے کیونکہ لوگوں نے اس کو رد کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمر عبداللہ کی قیادت والی سرکار لوگوں کی تمام ضروریات کو پورا کرنے کے لئے پر عزم ہے۔
موصوف وزیر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں ایک تقریب کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔پی ڈی پی کے متعلق پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاپی ڈی پی کو لوگوں نے رد کیا ہے اب ان کو ہر چیز منفی نظر آ رہی ہے کوئی بھی چیز مثبت نہیں دکھائی دے رہی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں جو ہر شعبے میں ترقی ہو رہی ہے وہ ان کو نظر ہی نہیں آ رہی ہے۔سکینہ یتو نے کہا کہ عمر عبداللہ ایک مخلص لیڈر ہیں اور ان کی قیادت میں جموں وکشمیر میں ہر شعبے میں ترقی ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا: عمر صاحب لوگوں کی فلا ح و بہبود اور تعمیر ترقی کے لئے پر عزم ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مقید علیحدگی پسند رہنما شبیر احمد شاہ کی حالت مستحکم،مناسب طبی علاج حاصل کر رہے ہیں :جیل انتظامیہ
تازہ ترین
ہند-چین سرحد پر مستقل امن کے لیے پیچیدہ مسائل کا حل ضروری: راجناتھ
برصغیر
ادھم پور تصادم: جنگلی علاقے میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری
تازہ ترین
اننت ناگ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

اودھم پور میں انتہائی مطلوب منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

June 27, 2025
تازہ ترین

منوج سنہا کی شری جگن ناتھ جی رتھ یاترا کے متبرک موقع پر لوگوں کو مبارکباد

June 27, 2025
بین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

امریکہ سے مذاکرات کی بحالی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا: ایران

June 27, 2025
تازہ ترینکشمیر

دو سابق وزراء کی آج ہوگی کانگریس میں گھر واپسی

June 27, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?