عظمیٰ ویب ڈیسک
دہلی/پارلیمنٹ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی شروع ہو چکی ہے۔ آج کی کارروائی میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ذریعہ پیش کردہ مرکزی بجٹ 2025-26 پر بحث شروع ہو گئی ہے۔
صدر جمہوریہ کے خطاب پر تحریک شکریہ کے بیچ اپوزیشن ارکان زبردست ہنگامہ کر رہے ہیں۔ لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں میں اپوزیشن جماعتوں کمبھ بھگدڑ پر بحث کا مطالبہ کر رہی ہیں۔
کمبھ میلے میں بھگدڑ میں ہوئی اموات پر مرکز اور یوپی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی نعرے لگانے کے بیچ پارلیمنٹ کی کارروائی جاری ہے۔