جنوبی ضلع کوگام میں پیر کی شام ہوئے تصادم میں جیشِ محمد کا جنگجو مارا گیا ہے۔ فوج نے بتایا کہ متعلقہ جنگجو پاکستانی تھا اور کشمیر میں متعدد عسکری کاروائیوں میں ملوث تھا۔
ویڈیو:اظہر حسین
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account