Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

جنگ کے ماحول کے درمیان ہندو پاک کے قومی سلامتی کے مشیروں کے مابین پہلارابطہ

KU Admin
Last updated: May 8, 2025 2:46 pm
KU Admin
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
نئی دہلی /قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے آج پاکستانی ہم منصب عاصم ملک کے ساتھ موجودہ فوجی کشیدگی کے بارے میں بات چیت کی ۔اسکی تصدیق پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایک انٹرویومیں کی ۔
اجیت ڈوبھال نے وزیر اعظم نریندرمودی کے ساتھ بھی آج ملاقات کی اور تازہ ترین صورتحال سے انھیں آگاہ کیا۔دونوں ملکوں کے قومی سلامتی کے مشیروں کے درمیان ٹیلی فون پر بات ہوئی ۔یہ گفتگوانتہائی اہمیت کی حامل ہے ۔
جنرل عاصم ملک پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سربراہ بھی ہیں اور حال ہی میں انھیں قومی سلامتی کے مشیر کی اضافی ذمہ داری بھی دی گئی ہے ۔آپریشن سندورکی کامیابی کے بعد جس میں ہندوستانی فوجیوں نے دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو تباہ کیا ،اجیت ڈوبھال نے امریکہ ،سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات اور کئی دیگر ملکوں کے ہم منصبوں کے ساتھ فون پر بات کی اور انھیں بتایاکہ ہندوستان کے فوجیوں نے کسی پاکستانی فوجی تنصیب کو نشانہ نہیں بنایابلکہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نیست ونابودکیاہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال
عید سے قبل پونچھ میں اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی کا جائزہ لیا گیا
پیر پنچال
ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج نے ایچ ایس تھنہ میں عوامی دربارلگایا عام لوگوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا ،مو قعہ پر ہی کئی مسائل کا ازالہ کیاگیا
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

بھارتی ریلوے کی نئی تاریخ رقم||کشمیر ملک کیساتھ جُڑ گیا پہلگام میں پاکستان نے انسانیت اورکشمیریت پر حملہ کیا:مودی

June 6, 2025
صفحہ اول

کورونا کے مزید 2کیس، مجموعی تعداد 12تک پہنچ گئی

June 6, 2025
صفحہ اول

ایل جی ،وزیراعلیٰ،ڈاکٹر فاروق ، محبوبہ ،بخاری اور سکینہ ایتو کے تہنیتی پیغامات

June 6, 2025
برصغیر

پاکستان دہشت گردی کیخلاف کارروائی کرنے میں ناکام :برلا

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?